ایس ڈی پی ائی نے سکھ مخالف فسادات کی یاد میں جنتر منتر پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا

نئی دہلی (پریس ریلیز). سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے 2 نومبر 2024 کو جنتر
منتر، دہلی میں 1984 کے سکھ مخالف فسادات کے متاثرین کی یاد میں ایک پروگ کا انعقاد کیا۔ ایس ڈی پی آئی دہلی اسٹیٹ انچارج عبدالقادر، دہلی اسٹیٹ سکریٹری ہاشم ملک، ایس ڈبلیو سی ممبر محمد اشفاق اور ماسٹر محبوب نے پروگرام کی قیادت کی۔


Comments